Advertisement

گوگل نے مختلف زبانوں میں فوری ترجمہ کرنے والی عینک پیش کردی

گوگل نے دس سال بعد باقاعدہ نظر کی عینک کا اعلان کیا ہے جو سامنے بولے جانے والے الفاظ اور جملوں کا حقیقی وقت میں ترجمہ کرسکتی ہے۔

 

گوگل گلاس کو ادارے کی ذیلی کمپنی ایلفابیٹ نے تیار کیا ہے۔ دعویٰ ہے کہ یہ فوری طور پر ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرکے اس کا ٹیکسٹ عینک کے شیشے پر ظاہر کرتی ہے جسے باسہولت انداز میں پڑھا جاسکتا ہے۔ اب جاپان، جرمنی اور روس جانے والے افراد اس عینک سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں جو غیرکی زبان کو آپ کی اپنی زبان بناسکتی ہے۔

Advertisement

گوگل نے ڈویلپر کانفرنس میں اس کی تفصیلات دی ہیں لیکن اب تک عینک کا حتمی نام نہیں بتایا ہے۔ نہ ہی اس کی قیمت بیان کی ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ بھی راز ہے کہ اسے کب ریلیز کیا جائے گا۔

گوگل نے ہسپانوی، انگریزی اور چینی زبان کے باہمی ترجمے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔ اسی کانفرنس میں گوگل نے میپس میں جدت بھی دکھائی ہے۔ اب گوگل میپس کی بدولت فضائی یا ایریئل مناظر اور اسٹریٹ ویو یا زمینی مناظر کو نقشے میں ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب کانفرنس میں مصنوعی ذہانت پرمبنی مزید کئی مصنوعات اور ایپس بھی متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version