Advertisement

نیتو سنگھ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ نیتو سنگھ نے ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں کرن جوہر کی پچاسویں سالگرہ پر بہت سی مشہور شخصیات نے شرکت کی جس میں شارخ خان، سلمان خان، عامر خان، کپور فیملی، سیف علی خان ،کرینہ کپور اور نئے تمام اداکار موجود تھے۔

اس تقریب میں سب ستاروں نے بھر پور انجوائے کیا جس میں رقص بھی شامل تھا، اسی دوران وہاں پر کرن جوہر اور اداکارہ نیتو سنگھ نے پرانے مشہور گانے ڈفلی والے ڈفلی بجا پر رقص کر کے سب کا دل جیت لیا۔

وائرل ویڈیو میں دونوں اداکاروں کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھاجا سکتا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version