Advertisement

وہاب ریاض این ایچ پی سی میں پی سی بی کے کنڈیشنگ کیمپ میں شامل

پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر وہاب ریاض  نے منگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے زیر اہتمام جاری کنڈیشنگ کیمپ میں شمولیت اختیار کی۔

تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے پیسر کا نام ساٹھ کھلاڑیوں میں شامل نہیں تھا جنہیں  کیمپ میں شامل ہونے کے لیے کہا گیا تھا لیکن بعد میں گورننگ باڈی کی درخواست پر جوائن کر لیا۔

وہاب ریاض ستمبر 2020 سے قومی ٹیم میں شامل نہیں ہوئے لیکن وہ دنیا بھر کی مختلف ٹی ٹوئنٹی لیگز میں کھیل رہے ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں، 36 سالہ نے کہا کہ وہ اب بھی پاکستان کے لیے کھیلنے کے عزائم رکھتے ہیں، امید کرتا ہوں کہ مجھے واپسی کا موقع ملے گا۔

بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز کیمپ کے جاری پہلے مرحلے کے اختتام تک باقی کھلاڑیوں کا ساتھ دیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پی سی بی کنڈیشننگ کیمپ کا پہلا مرحلہ 25 مئی کو اختتام پذیر ہو گا جبکہ 33 کھلاڑیوں پر مشتمل دوسرا مرحلہ 26 مئی سے 10 جون تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version