Advertisement

اعجاز اسلم کی نظر میں انڈسٹری کا سب سے جھوٹا اداکار کون ہے؟

اعجاز اسلم کا شمار پاکستان اور فلم انڈسٹری میں ایک باصلاحیت اور قابل احترام اداکار کے طور پر ہوتا ہے وہ اپنے تمام ساتھی فنکاروں کے ساتھ بے حد دوستانہ روابط رکھتے ہیں یہی وجہ ہے تمام ہی اداکار نہ صرف ان کی عزت کرتے ہیں بلکہ اداکاری کے حوالے سے ان سے مشورے بھی لیتے ہیں۔ وہ بھی خلوص دل سے ان کو بہترین مشروروں سے نوازتے ہیں۔

اعجاز اسلم نے نوے کی دہائی میں ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا جبکہ ڈرامہ سریل کشکول بطور اداکار ان کا پہلا ڈرامہ تھا، اعجاز اسلم ماڈلنگ اور اداکاری کے مشہور ڈیزائنر ہیں انہوں نے اس کی لندن سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی۔

اعجاز اسلم اپنی فٹنس کا بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں یہی وجہ ہے آج بھی کئی جوان اداکاروں سے زیادہ جواں اور ایکٹو نظر آتے ہیں انہیں مزاق میں مردوں کی ماہ نور بلوچ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ  یہ عمر بڑھنے کے ساتھ مزید پرکشش دکھائی دے رہے ہیں۔

حال ہی میں اعجاز اسلم کو دی کپل شو میں مدعو کیا گیا جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری کے حوالے کئے جانے والے سوالات کے بہت ہی بہترین انداز میں جواب دیئے۔

Advertisement

ان سے جب یہ سوال کیا گیا ہے کہ انڈسٹری کا سب سے جھوٹا اداکار کون ہے تو انہوں نے ہنستے ہوئے اپنے سب سے بہترین دوست عدنان صدیقی کا نام لیا اور کہا کہ وہ بہت جھوٹے ہیں لیکن کسی کو تکلیف دینے کے حوالے سے نہیں بلکہ کسی کام سے بچنے کے لئے بڑی مہارت سے جھوٹ بول جاتے ہیں یا بات بدل دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version