Advertisement

خیبرپختونخوا، میٹرک کے امتحانات کا آج سے آغاز

تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان

صوبہ خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحانات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے پانچ اضلاع میں آج سے میٹرک امتحانات شروع ہو رہے ہیں۔

 پشاور ،چارسدہ ،خیبر ،مہمند اور چترال میں امتحانات منعقد ہونگے جبکہ امتحانات کیلئے 685 امتحانی مراکز قائم کردیئے گئے ہیں۔

پشاور بورڈ کے زیر انتظام ایک لاکھ 66ہزار 576 امیدوار نویں و دسویں کا امتحان دینگے،  87 ہزار 138 طلباء نویں اور 79 ہزار 437 طلباء دسویں جماعت کے پیپرز دینگے۔

Advertisement

امتحانات میں اچھے نمبر لینے کا آسان طریقہ جان لیں

امتحانات میں اچھے نمبروں سے پاس ہونے کی خواہش کون نہیں کرتا ہے۔

امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنا اور اچھے نمبروں سے پاس ہوجانے کی خواہش ہر ایک کی ہوتی جس کے لئے کوشش اور محنت  کی جاتی ہے جس میں کچھ لوگ پاس ہوجاتے ہیں اور بعض لوگ فیل  یا صرف مناسب نمروں سے نتائج حاصل کرتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو ایک راز کی بات بتائیں گے جو آپ کے لئے امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بہتر ثابت ہوگی۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر طالب علم اچھی اور بہتر نیند کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں تو وہ زیادہ اچھے نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کی جانب سے ایک تحقیق بھی کی گئی ہے جس میں 97 طالبعلموں کی نیند کی عادات کا جائزہ ان کے پہلے سمسٹر کے دوران لیا گیا۔

Advertisement

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن طالبعلموں کی نیند کا دورانیہ اور تسلسل مستحکم تھا، انہوں نے اوسطاً 3.66 جی پی اے مارکس حاصل کیے۔

اس کے مقابلے میں جن طالبعلموں کی نیند کا دورانیہ ہر رات یکساں نہیں تھا انہوں نے اوسطاً 3.21 مارکس حاصل کیے۔

اس حوالے سے محققین کا کہنا نے بتایا کہ ہر رات 7 سے 8 گھنٹے کی نیند مثالی ہے مگر ایسا نہیں کیا جاسکتا کہ ایک رات 4 گھنٹے تک سوئیں اور اگلی رات 12 گھنٹے، اس سے نیند کی کمی تلافی ممکن نہیں ہوتی۔

محققین نے مشورہ دیا کہ طالبعلم نیند کا شیڈول طے کریں اور سونے سے ایک گھنٹے قبل ڈیوائسز کا استعمال ترک کردیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version