Advertisement

زندگی سے ٹینشن کیسے ختم کریں؟ جویریہ سعود نے آسان طریقہ بتا دیا

جویریہ سعود نے اپنی نئی ویڈیو کے زریعے زندگی سے ٹینشن ختم کرنے کا آسان طریقہ بتا دیا ہے۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور رمضان ٹرانسمیشن کے خصوصی مزاحیہ ڈرامے پرستان میں بہترین اداکاری کرنے والی اداکارہ جویریہ سعود نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ نے انتہائی سنجیدہ انداز میں لوگوں کو زندگی سے ٹینشن دور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

سنجیدہ انداز میں بات کرتے کرتے اداکارہ نے اچانک اپنا پیشہ ورانہ مزاحیہ انداز اپنایا اور ویڈیو کو مزاحیہ بنا دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کہتی ہیں، ’’اپنی ٹینشن ختم کرنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک کمرے میں جائیں کارنر میں بیٹھیں آنکھیں بند کریں اور اونچی آواز میں کہیں سارے کُتے ہیں ایک نمبر کے‘‘۔

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ کی اس مزاحیہ ویڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا جبکہ اداکارہ آئے دن اس قسم کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جن سے ان کے مداح محضوض ہو سکیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version