حکومت کا سرکاری دفاتر میں ہفتے کی چھٹی بحال نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی گئی ہے۔
اس حوالے سے وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک کر دیئے گئے ہیں جبکہ جمعتہ المبارک کے روز اوقات کار صبح 8 سے ایک بجے ہوں گے۔
دوسری جانب وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی بحال نہ کرنے کا بھی اہم فیصلہ کیا ہے۔
Advertisement
قبل ازیں دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے شام 5 بجے تک تھے اور ہفتہ کی چھٹی وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے بعد ختم کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement