امیتابھ بچن کے ایک لفظ سے ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار ہوگئی

بھارتی فلم انڈسٹری کے بِگ بی امیتابھ بچن کے ایک لفظ نے ٹوئٹر پر میمز کی بھرمار کر دی۔
بالی وُڈ کے لیجنڈری سُپر اسٹار امیتابھ بچن کے صرف ایک لفظ پر مبنی ٹوئٹ نے صارفین کو متاثر کر دیا جس کی وجہ سے ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا۔
امیتابھ بچن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیر اور منگل کی درمیانی رات کو ایک ٹوئٹ کیا، اُنہوں نے اس ٹوئٹ میں صرف ’never‘ لکھا جس کے معنی ہیں، کبھی نہیں۔
never
Advertisement— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) May 9, 2022
اُنہوں نے اس ٹوئٹ میں کسی ایموجی کا استعمال بھی نہیں کیا کہ ان کے اس ٹوئٹ کو کرنے کا مقصد واضح ہوسکے تاہم ٹوئٹر صارفین نے اس ایک لفظ کے بھی ہزاروں میمز بنا کر ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنا دیا۔
امیتابھ بچن نے یہ ایک لفظ کا ٹوئٹ کیوں کیا تھا یہ تو اب تک واضح نہیں ہو سکتا مگر ٹوئٹر پر ان کے اس ٹوئٹ کی وجہ سے دلچسپ میمز ضرور بن گئے۔
یہاں ایک نظر مداحوں کی جانب سے شیئر کی گئی میمز پر ڈال لیتے ہیں۔
AdvertisementWhen you ask countries to reduce their #carbonemissions. #zeroemission https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/05/728395/amp/
— Aatika Patel (@aatikaptel) May 10, 2022
When I’ll get inner peace.. https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/05/728395/amp/
— Dwaipayan Bala (@DwaipayanBala) May 9, 2022
Will u ever stop drinking chai?
Me: https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/05/728395/amp/— the noicee guy (@the_noicee_guy) May 10, 2022
Will Virat ever score a century again?
: https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/05/728395/amp/— Aditya Bhattacharya (@Adiseanttak) May 9, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

