Advertisement

کینز فلم فیسٹیول میں فلم کے پریمیئر سے قبل معروف اداکار کا انتقال

کینز فلم فیسٹیول میں اپنی فلم کے پریمیئر سے قبل الجزائر سے تعلق رکھنے والے معروف فلم اداکار انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق الجزائر سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار احمد بن عیسیٰ فرانس میں جاری کینز فلم فیسٹول میں اپنی فلم کے پریمیئر سے چند گھنٹوں قبل انتقال کرگئے۔

 الجزائر کے 78 سالہ سالہ احمد بن عیسیٰ طویل عرصے علیل تھے، انہوں نے 120 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم ان کی سنسنی سے بھرپور فلم ’سنز آف ریمیسز‘ ان کی زندگی کی آخری فلم ثابت ہوئی اور اداکار کینز فلم فیسٹیول 2022 میں فلم کے پریمیئر سے پہلے انتقال کر گئے۔

اداکار کے انتقال پر فلم ڈائریکٹر کلیمنٹ کوگیٹور نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے تحریر کیا کہ احمد بن عیسیٰ کی اچانک موت سے مجھے گہرا صدمہ پہنچا۔

Advertisement

دوسری جانب الجزائر کی وزارت ثقافت نے بھی احمد بن عیسیٰ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version