Advertisement

وزیر خزانہ کی زیرِ صدارت آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل مشاورتی اجلاس

مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی صدارت میں آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل مشاورتی اجلاس ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں دوحہ مذاکرات کے لئے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، پاکستانی حکام پرُامید ہیں کہ مذاکرات کامیاب ہوں گے، پروگرام کو ایک سال کے لئے توسیع دیے جانے کا امکان ہے۔

حکام وزارت خزانہ کے مطابق قرض کی رقم چھ ارب سے بڑھا کر آٹھ ارب ڈالر کئے جانے کیلئے پاکستان پر امید ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جان کے نذرانے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں، آرمی چیف
آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر 77 ارکان کی رکنیت معطل کردی
پنجاب پولیس کی طرز پر کراچی میں بھی ڈولفن فورس تشکیل دینے کا منصوبہ
بڑا استعفیٰ آگیا
شہباز شریف نے پارٹی عہدہ چھوڑ دیا
Next Article
Exit mobile version