ورلڈ بیچ ریسلنگ، انعام بٹ فائنل مقابلے کی دوڑ سے باہر

ترکی میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انعام بٹ کو سیمی فائنل کے مقابلے میں آذربائیجان کے ابراہیم یوسف نے شکست دی۔
تاہم انعام بٹ پہلوان نے براؤن میڈل کے مقابلے میں ترکی کے پہلوان کو شکت دے کرمیڈل جیت لیا،انعام بٹ نے تیسری پوزیشن کیلئے مقابلہ 2 صفر سے جیتا۔
اس موقع پر انعام بٹ کے والد لالہ محمد صفدر نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے،انعام بٹ نے پوری محنت سے مقابلہ کیا ۔
انعام بٹ کے والدین نے کہا کہ قوم کے شکر گزار ہیں جنہوں نے انعام کی کامیابی کیلئے دعائیں کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement