عروہ حسین کا عید پر والدہ کے ہمراہ کروایا گیا فوٹو شوٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین کا والدہ کے ہمراہ کروایا گیافوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا ہے۔
اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ۔
اداکارہ کی پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
عروہ کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ عروہ نے اپنی بہن اداکارہ ماورہ حسین کے ساتھ بھی عید کے موقع پر کی گئی تصویر شئیر کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر کے گھر پولیس کیوں آئی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
یہ بھی پڑھیں: حرا مانی طعنے دینے والے شوہر کے حق میں بول کر مشکل میں پھنس گئیں
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

