بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، سلطان محمود چوہدری

سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عید ملن پارٹی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی جانب سے حملے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، بھارت امن کی زبان نہیں سمجھتا وہ آزاد کشمیر پر جارحیت کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں ڈی لمیٹیشن ہندو وزیراعلیٰ لانے کی کوشش ہے، گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا کام فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement