وزیراعظم بننے کے بعد شادی کرنی ہے! شہبازشریف کا بڑا اعلان

وزیرِاعظم کی کُرسی سنبھالنے کے بعد شہباز شریف نے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں۔
وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف نے شادی کرنے کی تیاری کرلی، شیروانی اور کلا پہن کر سڑک پر آئے۔
ایسے میں بول بز کے کاکا رپورٹر نے شہباز شریف کو پکڑ لیا اور دلچسپ انٹرویو بھی کیا۔
دلہے میاں شہباز شریف نے بتایا کہ انہیں امریکہ سے رشتہ آیا ہے اور یہ ان کی چوتھی شادی ہے۔
کاکا رپورٹر اور شہباز شریف کے درمیان کون کونسی چٹ پٹی باتیں ہوئی دیکھیئے بول بز کے قہقوں سے بھرپور انٹرویو میں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement