Advertisement

تحریک عدم اعتماد کا آنا مسئلہ نہیں مگر ٹائمنگ غلط تھی، عبدالقدوس بزنجو

عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا آنا مسئلہ نہیں مگر ٹائمنگ غلط تھی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی اے پی پارٹی کو متحد کرنے میں لگے ہوئے ہیں، تحریک لانیوالے دوستوں سے بھی رابطہ کرونگا۔

انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف جماعتوں کا مشکور ہوں، مجھے سپورٹ کرنیوالے تمام افراد اور پارٹیوں کا مشکور ہوں، تحریک عدم اعتماد سیاست کا حصہ ہے، تحریکوں کا آنا جمہوریت کا حسن اور ہمیں چست کرنا ہے۔

  عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریکوں کے مقابلوں کیلئے مضبوط ہوگئے ہیں، تحریک عدم اعتماد کا آنا مسئلہ نہیں مگر ٹائمنگ غلط تھی، ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جو کسی کو بری لگے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ ہم اپنے لوگوں کیلئے کام کرنے کیلئے آئے ہیں، ہمیں موقع ملا ڈیلیور کرنا حق بنتا ہے، تحریک عدم اعتماد ٹیبل تک نہیں ہوسکا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version