Advertisement

پاکستانی خاتون کرکٹر کا بلے کے ساتھ ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی خاتون کرکٹر کا بیٹنگ ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کا بیٹنگ کے انداز میں ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کائنات امتیاز نے شادی کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہیں اور بلے کے ساتھ بیٹنگ کرنے کے انداز میں تصاویر لی گئی ہیں۔

تصویر میں قومی کرکٹر خوشگوار  مزاج  میں نظر آرہی ہیں۔

کائنات امتیاز نے پاکستان کے لئے 15 ون ڈے میچز میں 128 رنز بنائے اور  9 وکٹیں حاصل کیں۔

قومی خاتون کرکٹر نے  15 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور0 12 رنز بنائے جبکہ 6 وکٹیں بھی حاصل کیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Next Article
Exit mobile version