Advertisement

شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں اضافہ

ڈیری اینڈ کاسٹل فارمرز ایسوسی ایشن (ڈی سی ایف اے) نے شہر کراچی میں دودہ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے بڑھانے کا اعلان کیا ہے،جو کہ 26 مئی سے پورے شہر میں لاگو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی کمیٹی کے صدر مبشر قدیر عباسی نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ دودہ کی قیمت میں اضافہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  ہم نے دودہ کی قیمت میں 30 روپے بڑھانے تھے لیکن عوام کے مسائل کو پیش نظر رکھتے ہوئے 10 روپے کا اضافہ کیا ہے۔

مبشر قدیر عباسی نے  مزید کہا کہ کمشنر کراچی ہمیں’کاسٹ آف پروڈکشن‘ کے مطابق  دودہ کا ریٹ نہیں دے رہے اس  وجہ سے دودہ کا ریٹ بڑھانا ہماری مجبوری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version