Advertisement

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کا معاملہ، قانونی راستہ اختیار کرنے پر غور

ناموس رسالت ﷺ

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کی منظوری کے لئے  قانونی راستہ اختیار کیے جانے پر مشاورت  کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے والے تمام ارکان کو اسپیکر کی جانب سے طلب کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

جس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے پی ٹی آئی کی جانب سے اسپیکر کے سامنے  پیش نہ ہونے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے اس اعلان کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے  قانونی و آئینی ماہرین سے مشاورت شروع کردی ہے۔

اس معاملے میں قانونی و آئینی ماہرین کی جانب سے 3 تجاویز پیش کی گئیں ہیں جس کہ مطابق ممبران پیش نہ ہوئے تو استعفوں کو منسوخ کردیا جائے جبکہ ممبران پیش نہ ہوئے تو استعفوں کو قبول بھی کیا جاسکتا ہے اور ممبران پیش نہ ہوئے تو استعفوں کو زیر التواء رکھا جائے۔

Advertisement

ان تجاویز پر  اسپیکر راجہ پرویز اشرف جلد وزیراعظم سے مشاورت کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version