Advertisement

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، اہم امور پر مشاورت کی جائے گی

آرمی اور آفیشل سیکرٹس ترمیمی ایکٹ باقاعدہ قانون بن گئے؛ گیزٹ نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے، جس میں اہم امورپرمشاورت کی جائے گی۔

بول نیوزکے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آج ہونے والے اجلاس کے لیے 28 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے۔ توجہ دلاؤنوٹسز، آرڈیننس، بلزکی پیشی اورقائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

اجلاس میں بلوچستان کے شہری اوردیہی علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پرتوجہ دلائونوٹس، انتخابات ترمیمی آرڈیننس 2022، پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ بل 2021 ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیشنل ہائی ویزسیفٹی ترمیمی بل 2021، اقبال اکیڈمی پاکستان بل، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی ترمیمی بل 2022 کے ایجنڈے اورقائمہ کمیٹی کی رپورٹس بھی قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version