Advertisement

منشا پاشا کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں منشا کو مغربی طرز کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ساتھ میں ان کے شوہر جبران ناصر بھی موجود ہیں۔

ان تصاویر کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل منشا پاشا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہیں شوہر کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔

شئیر کی گئی تصویر میں دونوں بہت خوش نظر آرہے تھے جسے مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا گیا تھا۔

اس سے قبل منشا پاشا نے اپنے شوہر جبران ناصر کے ساتھ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس پر اداکارہ کے مداحوں نے اس سے جلد خوشخبری سننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

Advertisement

منشا پاشا نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے  ہم دونوں۔

Advertisement

ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کیا تھا کہ آپ دو سے تین کب ہو رہے ہیں۔

تاہم اداکارہ منشا پاشا نے مداح کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کا دلچسپ انداز میں جواب دے کر سب کو ہنسنے پر مجبور کر دیا تھا۔

منشا پاشا نے اس سوال پر ہنستے ہوئے جواب دیا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

منشا پاشا کا یہ جواب مداحوں کو خوب پسند آیا جبکہ مداح کی جانب سے بھی اپنے اپنے کمنٹ کا رپلائی ملنے پر منشا کا شکریہ ادا کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version