Advertisement

جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والا مسافر گرفتار

جعلی سفری دستاویزات پر  بیرون ملک جانے والا مسافر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں جعلی سفری دستاویزات پر  بیرون ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

امیگریشن زرائع  نے بتایا کہ کراچی سے جعلی افغانی پاسپورٹ  بیلجیم کا ریزڈینٹ پرمٹ دستاویزات پر بلجیئم  جانے کی کوشش میں  فاروق نامی مسافر   گرفتارکیا گیا۔

 مسافر  جعلی پاسپورٹ پر ورک ویزہ پر  بلجیئم  جانا چاہتا تھا کہ امیگریشن عملے نے مسافر کے سفری دستاویزات کو مشکوک قرار دیکر چھان بین شروع کی۔

چھان بین سے  مسافر کے پاسپورٹ اور بلجیئم کا ریزڈینٹ کارڈ  جعلی  نکلا، جس کے بعد  مسافر کو آف لوڈ کرکے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version