Advertisement

نوجوانوں کو ڈیجیٹل انقلاب کے لئے تیار کرنا اولین ترجیح ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل انقلاب کے لئے تیار کرنا اولین ترجیح ہے۔

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت  یونیورسٹی لیپ ٹاپ سکیم کا جائزہ اجلاس ہوا۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہر طالب علم کا یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ بنیادی حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر یونیورسٹی سٹوڈنٹ کو آسان شرائط پہ لیپ ٹاپ فراہم کرنے کی سکیم تیار کی جائے۔

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل انقلاب کے لئے تیار کرنا اولین ترجیح ہے، تعلیمی شعبے میں ٹیکنالوجی کو برق رفتار سے متعارف کروایا جائے گا۔

Advertisement

اجلاس میں چیئرمین  ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ہائیر ایجوکیشن، سٹیٹ بنک اور آئی ٹی وزارت کے حکام نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version