Advertisement

جینیفر لوپیز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی گلوکارہ جینیفر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

یہ حقیقت ہے کہ جینیفر بڑی عمر میں بھی کم عمر اور خوبرو لڑکیوں کی طرح نظر آنے کی جہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔

 تاہم اس بار وہ اپنے ایک فوٹو شوٹ کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

49 سالہ جینیفر لوپیز کے تازہ فوٹو شوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر آتے ہی وائرل ہوگئیں اور لوگوں کو یقین ہی نہیں آیا کہ وہ تصاویر میں کسی ایسی خاتون کو دیکھ رہے ہیں، جنہوں نے تقریبا 50 بہاریں دیکھی ہیں۔

Advertisement

جینیفر لوپیز نے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں، جن میں سے انہیں سبزرنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی جینیفر لوپیز کی تصاویر میں ان کے بال کھلے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنڈی ٹیسٹ : تیسرے دن کھانے کے وقفے تک جنوبی افریقہ کے 8 وکٹوں پر 285 رنز
آصف آفریدی نے ڈیبیو میچ میں 92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
نائب امریکی صدر کے دورہ اسرائیل کے موقع پر تل ابیب میں احتجاج
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
فرانس کا غزہ کی صورتحال پر اظہار تشویش، برطانیہ کا فوج تعیناتی کا اعلان
Next Article
Exit mobile version