Advertisement

گھر میں خفیہ دروازہ کیوں بنوایا؟ ملکہ کی زندگی کا ایسا راز جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا

برطانوی شاہی محل میں موجود کل کمروں کی تعداد 775 ہے جن میں کئی بیڈ رومز اور دفاتر ہیں لیکن اس محل میں ایک خفیہ کمرہ بھی موجود ہے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔

شاہی محل کا ٹی وہ لاؤنج جسے وائٹ روم کہا جاتا ہے اسے شاہی محل کا ڈرائنگ روم بھی سمجھا جاسکتا ہے، ملکہ محل میں آنے والے تمام مہمانوں سے اسی کمرے میں آکر ملتی ہیں۔

اس کمرے میں ایک کنگ سائز ڈریسنگ ٹیبل ہے جس پر شیشہ لگا ہے اس کے پاس بڑے بڑے سنہرے جھاڑ فانوس لگے ہیں اور اسی ڈریسنگ ٹیبل کے پیچھے ایک خفیہ دروازہ ہے۔

یہ دروازہ دراصل براہ راست ملکہ کے ذاتی کمرے کی جانب کھلتا ہے اور ملکہ آنے جانے کے لئے اسی دروازے کا استعمال کرتی ہیں تاکہ انہیں اور کسی راستے سے گزرنا نہ پڑے۔

Advertisement

 یہ خفیہ دروازہ کافی بھاری بھر کم ہے اور ملکہ آنے جانے کے لئے اسے اپنے ہاتھ سے کھولتی اور بند کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version