Advertisement

پاکستان کی ایٹمی طاقت کو معاشی طاقت میں تبدیل کرنے کا عزم ہے، وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی ایٹمی طاقت کو معاشی طاقت میں تبدیل کرنے کا عزم کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے یوم تکبیر کے موقع پر قوم کے لئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

 

وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنے دور میں پاکستان کو ایٹی طاقت بنایا اور اب ہم اسے معاشی طاقت میں تبدیل کریں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ 24 سال قبل سال 1988 میں 28 منئی کو پاکستان دنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا جس کو نواز شریف نے بغیر کسی عالمی دباؤ کے پایائے تکمیل تک پہنچایا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ہمارے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں مدد کی۔

Advertisement

 

خیال رہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 24 برس مکمل ہو گئے، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں آج یوم تکبیر ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version