Advertisement

پچھلے دو سالوں سے میں اپنی پاور ہٹنگ پر کام کر رہا ہوں: خوشدل شاہ

خوشدل شاہ ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں گیم چینجر ثابت ہوئے۔

میچ کے بعد خوشدل شاہ نے کہا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے، میں ٹیم کو اپنا 100 فیصددینا چاہتا تھا،اور میں نے یہ کیا۔

اپنے تکنیکی گیم پلان میں تبدیلی کی وضاحت کرتے ہوئےخوشدل نے کہا کہ وہ معیار کو بہتر بنانے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں،میں نے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے کوچز کے ساتھ مل کر کام کیا۔

خوشدل شاہ نے کہا کہ پچھلےدو سالوں سےمیں اپنی پاور ہٹنگ پر کام کر رہا ہوں پہلے میں لیگ اسٹمپ پر کھیلتا تھا،اب میں اپنے آف اسٹمپ گیم پر کام کر رہا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ جب میں بیٹنگ کے لیے گیا تو محمد رضوان میرے ساتھ تھے ہم نے دیکھا کہ ہمیں ابھی بھی 70 رنز کی ضرورت ہے اور ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم  میچ کو آخر تک لے کر جائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  خوشدل شاہ نے پہلے ون ڈے میچ میں 23 گیندوں پر 41 رنز کی اننگ کھیل کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرایا اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version