عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی وفات پر آخری ٹوئٹ

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔
عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی وفات پر آخری ٹوئٹ بھی سامنے آئی ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
سکون پایا ہے بے کسی نے ، حدودِ غم سے نکل گیا ہوںڈاکٹرعامر لیاقت حسین اپنے لاتعداد چاہنے والوں اور مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر چلے گئے۔ ان اللہ وانا الیہ راجعونAdvertisement
اُن کی مغفرت کیلئے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) June 9, 2022
اس ٹوئٹ میں لکھا گیا ہے کہ انا للہ وانا الیہ راجعون ،سکون پایا ہے بے کسی نے ، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں۔
اس ٹوئٹ میں مزید لکھا گیا کہ ڈاکٹرعامر لیاقت حسین اپنے لاتعداد چاہنے والوں اور مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر چلے گئے۔ ان اللہ وانا الیہ راجعون،اُن کی مغفرت کیلئے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے
عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے
اسپتال عملے نے تصدیق کردی
مکمل دیکھیں:https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/06/124492/amp/#AamirLiaquat #AamirLiaquatHussain #BreakingNews #BOLNews pic.twitter.com/658wkvEB09— BOLNetwork (@BOLNETWORK) June 9, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

