Advertisement

بھارت جبر زبردستی کے ذریعے کشمیری قوم کو غلام نہیں بنا سکتا، مشعال ملک

مشعال حسین ملک

چیئرمین پیس اینڈ کلچر مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت جبر زبردستی کے ذریعے کشمیری قوم کو غلام نہیں بنا سکتا۔

تفصیلات کے مطابق مشعال ملک نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ بھارت جبر زبردستی کے ذریعے کشمیری قوم کو غلام نہیں بنا سکتا، بھارت تحریک آزادی کو کچلنا چاہتا ہے، سید علی گیلانی کے جسد خاکی سے ڈرنے والا بھارت، یاسین ملک کی حق گوئی سے خوفزدہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت کے کالے قوانین و عدالتی نظام عالمی تقاضوں کے منافی ہے، عالمی برداری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کروائے، یاسین ملک کو دہشگرد کہنا بھارتی بوکھلاہٹ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی عدالت انصاف یاسین ملک کے معاملے کا نوٹس لے، ہزاروں بے گناہوں کا قاتل کلبھوشن یادیو کا کیس عالمی عدالت میں سنا گیا، لاکھوں کشمیریوں کی آواز بھی عالمی عدالت سنے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
شہید ملت لیاقت علی خان کی 74ویں برسی
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی دواساز صنعت عالمی سطح پر مستحکم
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version