Advertisement

عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار کون ہے؟ خلیل الرحمان قمر نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور مصنف خلیل الرحمان قمر نے حال ہی میں مرحوم عامر لیاقت حسین کی موت پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔

رائٹر خلیل الرحمان قمر سے انٹرویو کے دوران میزبان نے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت اوران کی شادیوں کے حوالے سے گفتگو کی ، جس کا کلپ سوشل میڈیا پر کا فی وائرل ہو گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

میزبان نے خلیل الرحمان قمر سے عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی سے متعلق سوال کیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ عامرلیاقت کی موت کی ذمہ دار دانیہ شاہ بھی ہے ، میرا ذاتی خیال ہے کہ ہم مرد بھی کئی بار بھیانک غلطیاں کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ عامر لیاقت کو ایک دین دار لڑکی سے شادی کرنی چاہیے تھی، جب اس طرح کی لڑکیوں سے شادیاں کی جائیں تو اس کے نتائج ایسے ہی ہوتے ہیں۔

خلیل الرحمان قمر کامزید کہنا تھا کہ عامر لیاقت کو ان برے نتائج نے ہی مارا ہے، ایسی بیوی کیا بیوی ہوگی جو اپنے شوہر کی خواب گاہ میں تصاویر بنائیں، اگر یہی کام کوئی شوہر کرے تو طوفان کھڑا ہوجاتا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version