Advertisement

ہمارے اندر سے انسانیت ختم ہوگئی ہے، بشریٰ اقبال

بشریٰ اقبال

اپنے سابق شوہر کو انصاف دلوانے کیلئے بطور وکیل مقدمہ لڑ رہی ہوں، بشریٰ اقبال

سیاسی رہنما اور معروف اینکرعامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے کہا ہے کہ افسوس! انسانیت ہمارے اندر سے ختم ہوگئی ہے۔

عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افسوس ہے کہ کوئی چلا جاتا ہے اور اسکے گھر والوں کو اس طرح کورٹ کچہری کے چکر لگوائے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہری عبد الاحد آج بھی نہیں آئے ہیں عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے حوالے سے انکے کنسرن سمجھ آرہے ہیں اور جو لوگ سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہوکر خبریں دے رہے ہیں وہ یہاں جج صاحب کے سامنے کیوں پیش نہیں ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عبد الاحد کے پیغام ہے کہ اتنے ایکٹیو وکیل ہیں تو سمجھیں کہ عدالت کا وقت اس طرح ضائع نا کیا کریں، لوگوں کے احساسات سے اس طرح نا کھلیں۔

بشریٰ اقبال نے کہا کہ دانیہ شاہ کے حوالے سے ہمارے وکیل بات کریں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ سندھ ہائیکورٹ  کی جانب سے پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی  گئی ہے۔

عدالت نے 19 جولائی تک عامر لیاقت کی قبر کشائی نہ کرنے کا حکم برقرار رکھنے کا حکم جاری کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version