Advertisement

بی بی ایل: عثمان خواجہ کا بریسبین ہیٹ کے ساتھ معاہدہ

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی فرنچائزبرسبین ہیٹ نے آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز عثمان خواجہ کے ساتھ چار سالہ معاہدے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عثمان  خواجہ جو پہلے سڈنی تھنڈرز کے لیے کھیلتے تھے اور ان کے ٹاپ اسکورر بھی  تھے لیکن  خاندانی وجوہات کی بنا پر فرنچائز چھوڑ گئےتھے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ سوچا تھا کہ میں سڈنی  تھنڈر کھلاڑی کے طور پر ختم کروں گا، لیکن یہ مضحکہ خیز ہے کہ حالات کیسے بدلتے ہیں۔

https://twitter.com/Uz_Khawaja/status/1541971235831025664?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1541971235831025664%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricwick.net%2Fnews%2F14530%2FBBL-Usman-Khawaja-inks-deal-with-Brisbane-Heat

عثمان خواجہ نے کہا کہ میں نے ایک طویل عرصے سے یہ کہا ہے کہ برسبین گھر ہے، کوئینز لینڈ گھر ہےاور اب ہیٹ میں شامل ہونا  یہ واقعی پرجوش ہے۔

Advertisement

آسٹریلوی کھلاڑی نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ جب میں گابا یا میٹریکون اسٹیڈیم میں ہیٹ کے ساتھ ہوں گا تو میں اپنے خاندان اور گھریلو ہجوم کے سامنے کھیلوں گا۔

عثمان خواجہ نے مزید  کہا کہ وہ تھنڈرز کے ساتھ برسوں گزارنے کے بعد نئے چیلنج کا انتظار کر رہے ہیں، وہ آئندہ سیزن میں ٹیم کی قیادت کریں گے لیکن جنوبی افریقہ کے ساتھ آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کی وجہ سے وہ ابتدائی دو میچوں سے محروم رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
ایشیا کپ 2025 : بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
والد کی موت کے بعد دنیتھ ویلالاگے دوبارہ سری لنکن اسکواڈ میں شامل
سری لنکن بولر کو 5 چھکے لگانے والے محمد نبی کا والد کے انتقال پر اظہار افسوس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version