Advertisement

عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا، فردوس شمیم نقوی

فردوس شمیم نقوی

عمران خان جب حکم دیں گے ہم کراچی سینٹرل جیل بھردیں گے، فردوس شمیم نقوی

فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا۔

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کے بجٹ میں 10 ارب ڈالر کا ذکر کرنا ہی بھول گئے، اس حکومت میں تجربہ کاروں اور قابلیت کی لائن لگی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سکھر ڈویژن میں 149 لوگ بلامقابلہ جیتے، وہاں کے ووٹرز نے اس امید کا اظہار کیا ہے، این آئی سی وی ڈی، گھمبٹ میں بنیادی سہولتیں موجود نہیں ہیں، آلودہ پانی ہے اسٹریٹ کرائم بڑھ گیا ہے۔

 فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ یہ کہتے ہیں کہ عمران خان نے کیا کیا ہے، عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا، دس بڑے ڈیم کا آغازکیا گیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ  8 ہزار سے زائد صرف شہر میں کچی آبادیاں ہیں، سیف سٹی پروجیکٹ کدھر ہے، عمران خان نے ٹورزم نمبر ون بنایا، وزیر خزانہ ایک دن بھی اجلاس میں نہیں آئے، ہماری حکومت میں آئی ٹی کی ایکسپورٹ دو ارب ڈالر کی ہوئی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سندھ اسپیڈ کا کمال ہے، 18 دن میں پروجیکٹ منظور ہوگیا، رمیش کمار کی درخواست منظور ہوئی، رمیش کمار کون تھا وہ تحفہ اب آپ کو مبارک ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version