Advertisement

عروا کیساتھ اسکرین پر واپسی؟ فرحان سعید کے ردعمل نے سب کو حیرت زدہ کردیا

عروا

پاکستان شوبزانڈسٹری سے منسلک حقیقی زندگی کی جوڑی فرحان سعید اور عروا حسین کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ یہ دونوں اب اسکرین پر ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

اس خبر کے سامنے آتے ہی ان دونوں اسٹارز کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی لیکن اب فرحان سعید کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے ، جس کے بعد کئی سوالات اٹھ گئے ہیں۔

اس کلپ میں سنا جا سکتا ہے کہ میزبان نے فرحان سعید سے  اس پروجیکٹ کے حوالے سے سوال کیا تو اداکار نے جواب دیا کہ جی ہاں یہ درست ہے کہ میں اور عروا ڈرامہ سیریل ’میری شہزادی ڈیانا‘ میں کاسٹ کیے گئے ہیں لیکن  ہم دونوں ساتھ کام بھی کرینگے ، میں اس حوالے سے یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتا ۔

فرحان سعید نے مزید کہاکہ ڈرامہ سیریل ’میری شہزادی ڈیانا‘ کی کہانی انہیں بہت پسند آئی ہے ، جس کی شوٹنگ کا بھی آغازہو گیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسٹریلوی شخص نے دنیا کا طویل نام رکھنے پر عالمی اپنے نام کر لیا
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version