Advertisement

وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی مستعفی

حنیف عباسی

وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی مستعفی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد جنیف عباسی کو معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا جس پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔

شیخ رشید کی جانب سے اعتراضات اٹھاتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس پر سماعت کے بعد وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دیا گیا تھا۔

بعداز سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر حنیف عباسی کو کام سے روک دیا گیا تھا۔

اس حوالے سے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے، کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کرسکتا ہوں۔

Advertisement

خیال رہے کہ عدالت عالیہ نے ان کی تقرری پر اعتراضات اٹھائے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version