فیٹف سے نکلنے کا سارا سہرا عمران خان کو جاتا ہے، شیخ رشید

شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ فیٹف سے نکلنے کا سارا سہرا عمران خان کو جاتا ہے۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ فیٹف سے نکلنے کا سارا سہرا عمران خان، پاک فوج، وزارت داخلہ اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس جس محکمے نے وزارت داخلہ میں اس کیس پر محنت کی وہ مبارکباد کے مستحق ہیں، ساری قوم کو اس پر مبارک ہو۔
ایف اے ٹی ایف (FATF) سے نکلنے کا سارا سہرا عمران خان، پاک فوج،وزارت داخلہ اور ذیلی اداروں کو جاتا ہے۔ جس جس محکمے نے وزارت داخلہ میں اس کیس پر محنت کی وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ساری قوم کو اس پر مبارک ہو۔
Advertisement— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 17, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

