Advertisement

بیوی کے قتل کے الزام میں ملزم نو سال بعد باعزت بری

LHC

شادی کی عمر 18 برس کرنے کے 95 برس پرانے قانون میں ترمیم کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے بیوی کے قتل کے ملزم کو نو سال بعد باعزت بری کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق جسٹس صداقت علی خان نے سماعت کرتے ہوئے ملزم محمد شئیر کو بری کرنے کا حکم دیا۔

ملزم نے ٹرائل کورٹ سزا کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ واقعہ کا مقدمہ تاخیر سے درج ہوا۔ اس کیس میں ایک اور ہی بات نکلی ہیں کہ بھائی کہہ رہا ہے کہ ہماری بہن کا چال چلن درست نہیں۔

عدالت نے یہ بھی کہا کہ متعلقہ تفتیشی کی جانب سے عدالت میں بیان ریکارڈ نہ کروایا گیا۔ شہناز کا آخری بیان جس ڈاکٹر کو ریکارڈ کروایا گیا اس نےعدالت میں بیان نہ دیا۔

Advertisement

ادھوری تفتیش، گواہوں کے بیانات سے منخرف ہونے کی بنیاد پر ملزم کو بری کیا گیا۔

ملزم محمد شئیرکے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج کیا گیا۔

دوسری جانب ایک اور سماعت میں عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو خاوند کےساتھ جانے کی اجازت دے دی۔

لڑکی کےاہل خانہ نے کمرہ عدالت کے باہر دہائیاں دیں۔ لڑکی کی والدہ اور رشتہ دار لڑکی کو جانے سے روکنے کےلئے پیچھے بھاگتے اورمنتیں کرتے رہے۔

عدالتی سیکیورٹی پرمامورپولیس اہلکاروں نے لڑکی کو بہ حفاظت عدالت سے روانہ کیا۔

جسٹس طارق سلیم شیخ نے کیس کی سماعت کی جس میں سوات کی رہائشی فریال نے عدالت پیش ہو کراپنے خاوند عدنان احمد کے حق میں بیان دے دیا۔ ۔

Advertisement

فریال نامی لڑکی نے مؤقف پیش کیا کہ عدنان سے پسند کی شادی کی کسی نے اغواء نہیں کیا۔ میرے والد نے تھانہ بھکی میں خاوند کےخلاف اغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کرا رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی پالیسیوں، اصلاحات میں اقتصادی ماہرین ونجی شعبے سے مشاورت کا فیصلہ
آئی ٹی انڈسٹری معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے حکومت کا ساتھ دے، وزیراعظم
عدالت میں زیر سماعت معاملات پر خبریں چلانے پر نئی گائیڈ لائن جاری
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
Next Article
Exit mobile version