Advertisement

موجودہ حکمران پاکستان کی تباہی کے ایجنڈے پر مسلط کیے گئے ہیں، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران پاکستان کی تباہی کے ایجنڈے پر مسلط کیے گئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کی تقریر پر اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی اور امپورٹڈ حکومت کے ہر کارے ڈیسک بجا رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ رتی برابر بھی شک نہیں کہ یہ پاکستان کی تباہی کے ایجنڈے پر مسلط کیے گئے ہیں۔

شہباز گل نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی،  ڈالراوپر، ایکسپورٹ تباہ، بجلی موجود نہیں، پیٹرول ڈیزل مہنگا، سڑکوں سے گاڑیاں غائب اور کھانے کے لالے پڑ گئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ اگر ان کو انگلی پکڑ کر نہیں چلایا جا سکتا تو ان کا کان پکڑ کر ہی چلا دیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version