Advertisement

حماد اظہر اور ان کی ٹیم نے ایف اے ٹی ایف پر بہت محنت کی ہے، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ حماد اظہر اور ان کی ٹیم نے ایف اے ٹی ایف پر بہت محنت کی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ اب اگر پاکستان گرے لسٹ سے نکلا تو کریڈٹ ارسطو کا اور اگر نہ نکلا تو ذمہ داری حماد اظہر کی، انصافین الرٹ رہیں۔

انہوں نے کہا کہ حماد اظہر اور ان کی ٹیم نے ایف اے ٹی ایف پر بہت محنت کی ہے، اس کا نتیجہ اچھا اور مثبت آئے گا، ان چوروں کی وجہ سے ہم گرے لسٹ میں گئے تھے۔

 شہباز گل نے کہا ہے کہ عوام چائے کی ایک پیالی کم کر دے تاکہ شہبازشریف کے کیمپ آفسزوالے گھروں کے خرچے عوام کے پیسے سے چلتے رہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ عوام کے پیسے سے وزیراعظم ہاؤس کے سوئمنگ پول، لاکھوں کی دعوتیں، گدھے کو زیبرا دکھانے کے اشتہارات، سرکاری حج عمرے، طیارے بھرکر غیر ملکی دورے اور مجرموں کے پروٹوکول چلتے رہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ یہ ارسطو اعظم کی معاشی حکمت عملی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version