Advertisement

ریحام خان بھی بدترین ’لوڈ شیڈنگ‘ کے خلاف بول پڑیں

ریحام خان

سابق وزیراعظم  اورچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان موجودہ حکومت کی حمایت میں آگے آگے رہتی ہیں لیکن اس بارانہوں نے بھی بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف آواز اٹھا ہی لی۔

 سماجی کارکن اور ٹی وی اینکر ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے پیغام جاری کیا اور لکھا کہ کل رات میرے دوست کے ایک بزرگ پڑوسی گرمی کی وجہ سے انتقال کر گئے، وہ اکیلے رہنے والے بزرگ تھے اور ایئرکنڈیشن لینے کے قابل نہیں تھے۔

Advertisement

ریحام خان نے اپیل کی کہ ’براہ کرم! اس گرم موسم میں ضرورت سے زیادہ اپنے پڑوسیوں کی مدد کریں۔

اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ ’لوڈ شیڈنگ‘ کا بھی استعمال کیا۔

واضح رہےکہ ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے، پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 674 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version