‘مرد اور عورت واقعی برابر نہیں ہیں’، محسن عباس حیدر کا سخت ردعمل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار، سنگر ، کامیڈین اور میزبان محسن عباس حیدر نے مرحوم عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد اس سارے معاملے پر سخت ردعمل دیا ہے۔
اداکار نے سوشل میڈیا پر کسی کا بھی نام لئے بغیر لکھا کہ اگر ایسی قابلِ اعتراض ویڈیوز مرحوم نے اُس لڑکی کی لیک کی ہوتیں تو یقیناََ ہم اور NGO’s عورت مارچ کے حمایتی سب مل کر سخت سے سخت سزا کی ڈیمانڈ کرتے، مگر۔۔۔۔۔۔ مرد اور عورت واقعی برابر نہیں ہیں۔
عامر لیاقت اور بیٹے احمد کی وائرل ویڈیو، جس نے سب کو جذباتی کردیا
‘عامر لیاقت نے عروج بھی دیکھا اور زوال بھی’
ویڈیو دیکھیں:
یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی آخری وصیت کیا تھی؟
یہ بھی پڑھیں: فہد مصطفیٰ نے عامر لیاقت کیلئے ایسا کیا کہہ دیا کہ سب پھر آبدیدہ ہوگئے
یہ بھی پڑھیں: ‘عامر لیاقت کیساتھ سوشل میڈیا پر جو برتاؤ ہورہا تھا، دیکھ کر مایوسی ہوتی تھی’
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News