Advertisement

مکھیوں کو گھر سے دور رکھنے کے بہترین ٹوٹکے

ویسے تو دکانوں پر مکھیوں کے خاتمے کے لئے اسپرے دستیاب ہیں مگر آپ کے گھر میں بھی کچھ ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جو اس حوالے سے کم خرچ اور زیادہ مددگار ثابت ہوسکتی ہیں ۔

ٹپس

٭ مکھیاں بھگانے کے لئے چار کپ سرکے میں 1 چمچ تلسی کا تیل یا پودینہ اور ایک چمچ برتن دھونے والے لیکوئیڈ ڈال کر ملائیں اور اسپرے گھر میں چاروں طرف کرلیں، مکھیاں ڈر کر بھاگ جائیں گی۔

٭ لہسن کے 2 جوے اس جگہ رکھ لیں جہاں گوشت رکھا ہوا ہے پھر دیکھیں  یہاں ایک بھی مکھی نظر نہیں آئے گی۔

٭ لیموں پر کالی مرچ لگا کر اس کو بھی گھر کے کونوں میں رکھ لیجئے، پھرمکھیاں یہاں کا رخ نہیں کرینگی۔

Advertisement

٭مکھیوں سے نجات پانے کے لیے جب صبح گھر کی صفائی کرلیں تو ایک بالٹی پانی میں دو عدد لیموں نچوڑ کر اچھی طرح مکس کریں اور اس پانی سے فرش دھولیں تو دن بھر گھر میں دوبارہ مکھیاں نہیں آئیں گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version