Advertisement

وزیرِ اعظم سے چوہدری سالک حسین کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے ملاقات کی جس میں وزیرِ اعظم کو ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم کی ناراض اتحادیوں سے اہم ملاقاتیں

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اتحادیوں کو منانے کے مشن پر ہیں جس دوران ان کی ملاقات ناراض اراکین سے ہوئی ہیں۔

وزیراعظم سے بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی سمیت آزاد رکن اسلم بھوتانی کی بھی ملاقات ہوئی ہے۔

Advertisement

ملاقات کے دوران باپ اور آزاد رکن کی جانب سے وزیراعظم سے وعدے پورے نہ کرنے کا شکوہ کیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ آپ ہمارے ساتھی ہیں، ساتھی ہی رہیں گے اور انشاء اللہ آپ کے تمام مسائل حل ہونگے ۔

وزیراعظم نے احسن اقبال کو ناراص رکن اسلم بھوتانی کو مطلوبہ فنڈز فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

اسکے علاوہ وزیراعظم سے عبید اللہ شادی خیل اور امانت شادی خیل کی بھی ملاقات ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version