مہنگائی کے خلاف بھر پور تحریک چلائی جائے گی،شیخ رشید

شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف بھر پور تحریک چلائی جائے گی۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس گورنمنٹ کو نہیں مانتے اس لیے اسپیکر کے پاس کوئی پیش نہیں ہوگا۔
شیخ رشید نے کہا کہ موجودہ حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائیگا، مہنگائی کے خلاف بھر پور تحریک چلائی جائے گی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی کا طوفان آرہا ہے اس پر فیصلہ ہوگا، الیکشن کے علاوہ کچھ قابل قبول نہ ہوگا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید کہا کہ گرفتاری پر ڈرامہ کچھ اور ہوگا کیونکہ عمران خان 25 تک ضمانت پر ہیں، عمران خان کی گرفتاری حکومت کی بے وقوفی ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement