ندا اور یاسر نواز نے اپنی شادی کی سالگرہ ساحل سمندر پر منائی، دلکش تصاویر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی یاسر نواز اور اُن کی اہلیہ ندا یاسر نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ منائی۔
اس موقع پر یاسر نواز نے اپنے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر کے ساتھ ندا اور اپنی دیگر یادگار تصویریں شیئر کیں۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر گرم موسم کی مناسبت سے سفید رنگ کے لبا س اور ساحل سمندر کا انتخاب کیا۔
یہ بھی پڑھیں: فیصل قریشی نے بھی بھارت کا مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement