Advertisement

ٹرک اور وین میں تصادم، 6 افراد شدید زخمی

ٹرک اور وین میں تصادم سے 6 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آیا جہاں جھنگ روڈ پر ٹرک اور ہای ایس وین میں تصادم سے 6 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ اور ٹیک کرتے ہوئے پیش آیا۔

واضح رہے کہ ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں ہلاکتوں کا باعث بننے والے پچاس عوامل اوربیماریوں میں ٹریفک حادثات پندرہویں نمبر پر ہیں۔

Advertisement

پاکستان میں ایڈز، ناقص خوراک، مرگی، تشدد کئی قسم کے سرطان اور خود کشیوں کی وجہ سے انفرادی طور پر ہونے والی اموات سے ٹریفک حادثات میں مرنے والے لوگوں کی تعداد زیادہ ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ ٹریفک حادثات موٹر سائیکل سواروں آٹو رکشا والوں اور موٹر کاروں اور وینز چلانے والوں کو پیش آئے اس کے بعد بسوں اور ٹرکوں کے حادثات رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version