Advertisement

سندھ حکومت کا ٹھٹہ میں پام آئل منصوبہ لگانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کی جانب سے ٹھٹہ میں پام آئل منصوبہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر ماحولیات سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ پام آئل منصوبہ کی لاگت 356 ملین ہوگی جبکہ اس منصوبے کے تحت  60 ہزار درخت لگیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پام آئل منصوبہ رواں سال لگے گا، تیار ہونے کہ بعد فی درخت اوسطاً ایک من آئل دیگا۔

 وزیرکوسٹل ڈولپمینٹ سندھ  اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ محکمہ جنگلات نے دو ہزار ایکڑ زمین محکمہ کوسٹل ڈولپمینٹ کے حوالے کردی ہے، سندھ میں پانی کی قلت بڑھ گئی ، جس سے کوسٹل بیلٹ تباہ ہوچکا ہے۔

  اسماعیل راہو نے کہا کہ ارسا کی جانب سے زرعی پانی نہ ملنے کی وجہ سے ٹھٹھہ اور بدین کی زمینیں سمندر میں جاچکی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کاہ  کہ ٹھٹہ،کیٹی بندرم سجاول اور بدین کے لیے بجٹ میں بہت سی اسکیمزرکھی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version