Advertisement

آئی سی سی کی جانب سے بابراعظم کو بڑا اعزاز موصول

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے بڑا اعزاز موصول ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے بابر اعظم کو  آئی سی سی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا تھا،جس کی کیپ ان کو آج موصول ہوگئی ہے۔

بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر دونون کیپ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے،جس کے بعد شائقین کرکٹ کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی جارہی ہے۔

https://twitter.com/babarazam258/status/1537001868571942912?cxt=HHwWgIC9tcvDw9QqAAAA

اس سے قبل بابر اعظم دنیائے کرکٹ کے پہلے بلے باز بنیں جنہوں نے دو بار  لگاتار تین سینچریاں بنائیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی پاکستانی حکمرانی قائم

بابر اعظم نے 89 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 4442 رنز بنائے جس میں 17 سینچریاں اور 19 نصف سینچریاں شامل ہیں۔

انہوں نے  پاکستان کے لئے 74 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے اور 2686 رنز بنائے جس میں 1 سینچری اور 26 نصف سینچریاں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بابر اعظم آئی سی سی کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Next Article
Exit mobile version