Advertisement

وزیراعظم کی چینی صدر کو سالگرہ کی مبارکباد

چینی صدر کو سالگرہ کی مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک میغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

 

وزیراعظم نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کی متحرک قیادت میں پاکستان اور چین کے تعلقات میں بے پناہ ترقی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک آئرن برادر کے طور پر، چین، ان کی متحرک قیادت میں، پاکستان کے آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے۔

وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم صدر شی جن پنگ کے مشترکہ مستقبل کی پاک چین کمیونٹی کی تعمیر کے عزم کو سراہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version