Advertisement

بین اضلاعی ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی، 15 کارندے گرفتار

ڈکیتی

 کھاریاں میں بین اضلاعی ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پوليس سرکل لالہ موسی کی جانب سے  بین اضلاعی ماچھی ڈکیت گینگ کے خلاف کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 15 کارندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ کارروائی کے دوران 3 خواتین سمیت 15 ملزمان کو مختلف مقامات سے گرفتار کیا گیا جبکہ گرفتار ملزمان کا تعلق منڈی بہاوالدین، سرگودھا،گوجرانوالہ،فیروزوٹواں سمیت ٹنڈوآدم سندھ سے ہے۔

پوليس کا کہنا تھا کہ ملزمان 26 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے جبکہ ملزمان گھروں اور راستے میں وارداتيں کرتے تھے۔

پوليس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے لوٹا مال مسروقہ،21 لاکھ روپے نقدی رقم،10  موٹرسائيکل اور  رکشہ برآمد کرلیا گیا ہے۔

Advertisement

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان میں عابد، سہیل، دلاور، بلاول، انجم، بوٹا، طیب، اسرار،عقيل، آصف، رضوان،عرفان، سونیا،عاٸشہ، کرن شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version