انعمتا قریشی کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی اداکارہ انعمتا قریشی کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر اور نوزائیدہ بیٹے کے ہمراہ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔
گزشتہ ہفتے انعمتا قریشی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشخبری انہوں نے سوشل میڈیا پر سنائی ہے۔
انہوں نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں بیٹے کی تاریخِ پیدائش کے ساتھ نیلے رنگ کا دل اور نظرِ بد دور کا ایموجی بنایا ہے۔
انعمتا قریشی کو معروف فنکاروں سمیت مداحوں کی جانب سے بھی خوب مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

